مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آئندہ ہفتہ صوبہ کرمانشاہ کا دورہ کریں گے۔ صدر حسن روحانی اس سفر میں گرمانشاہ میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے کاموں کا جائزہ بھی لیں گے اور کئی ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح بھی کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آئندہ ہفتہ صوبہ کرمانشاہ کا دورہ کریں گے۔
News ID 1879246
آپ کا تبصرہ